Roznama Nasar

Khabroon ki Duniya

National Politics

اوورسیز پاکستانی ای میل کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے، نادرا نے سافٹ ویئرتیارکرلیا: ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد ترجمان الیکشن کمیشن ہارون شنواری نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ای میل کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے جبکہ نادرا نے سافٹ ویئرتیارکرلیا ہے۔
نجی ٹی وی ’’ جیو نیو زکے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے ہارون شنواری کا کہناتھا کہ الیکشن کے لیے پوری تیاری ہے،ڈیڑھ سال سے کام کر رہے ہیں اور عملے کی ٹریننگ بھی جاری ہے،اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹ کے لیے نادرا نے سافٹ ویئرتیارکرلیا ہے اور اوورسیز پاکستانی ای میل کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرسکیں گے جبکہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات کرنے والوں کا کوئی ذاتی مسئلہ ہے۔انہوں نے کہاکہ ہم آئین اور قانون کے مطابق کام کر رہے ہیں جبکہ حلقہ بندیوں پرایشو بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور ہم پہلی بارحلقہ بندیاں نہیں کر رہے،حلقہ بندیوں پر اعتراضات ہوتے رہتے ہیں لیکن کل سے سماعت ہوگی۔

Friedrich jahresheft xxx/2012, velber 2012, s eine realschulklasse ghostwriter masterarbeit preis Blog arbeitet im vlkerkundemuseum didaktische umsetzungsmglichkeiten in der arbeit mit objekten fremder kulturen.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *