Roznama Nasar

Khabroon ki Duniya

National

ڈسکہ۔ ۔ ۔ اینٹی کرپشن کا چھاپہ

ڈسکہ. . . سب انسپیکٹر تھانہ سٹی ڈسکہ اختر پترا رشوت لیتے ھوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔ علاقہ میجسٹریٹ محمد وسیم اور اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کے چیف آفیسر عامر سندھو نے شہری سے رشوت کے طور پر لی گئی رقم 30000 روپے برآمد کر کے سب انسپیکٹر کو حراست میں لے لیا۔سب انسپکٹر کا موقف ھے کہ اس نے شہری کو رقم ادھار دی تھی جو اس نے مجھے واپس کی ھے۔

With love, bob jacobs page 2 https://assignment-helpers.com/ some of my accomplishments and what I enjoyed most about teaching 1.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *