Roznama Nasar

Khabroon ki Duniya

National

روزنامہ پولیس پراگرس رپورٹ کی ٹیم کا فیصل آباد جیل کا دورہ سپریڈنٹ جیل شیخ افضل جاوید نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ویلکم کیا

رپورٹ-سمیع اللہ فیصل آباد ) تفصیل کے مطابق روزنامہ پولیس پراگرسرپورٹ کی ٹیم جن میں محمد عتیق افضل رنداوھا انچارج نمائندگان سمیع اللہ انچارج انوسٹی گیشن محمد عدنان خان ایڈیٹر نے ڈسٹرکٹ جیل فیصل آباد کا دورہ کیا سپریڈنٹ جیل شیخ جاوید ڈپٹی سپریڈنٹ جیل کامران اسسٹنٹ سپریڈنٹ عدنان ۔اشفاق اور دیگر عملہ نے پولیس پراگرس کی ٹیم کو ویلکم کیا۔ اس دوران فیصل آباد جیل سپریڈنٹ نے ویزٹینگ روم میں صفائی اور ٹھنڈے پانی کا نظام چیک کروایااور ورثہ اسیران جیل کے مسائل سننے اور موقعہ پر انھیں حل کیا۔ اسی اثنا میں ورثہ اسیران جیل نے سپریڈنٹ جیل شیخ افضل جاوید کی خدمات کو سراہا اور ورثہ کے ساتھ پولیس کے تعاون پر انھیں ڈھیروں دعائیں دیں۔جیل میں قیدیوں کے لیے کمپوٹر کلاسیز اور قرآن پاک کی ناظرہ تعلیم کا بھی بہتر انتظام کیا گیا ہے۔نماز ۔دعائے قنوت۔نماز جنازہ زبانی یاد کروانا سپریڈنٹ جیل فیصل آباد جیل کی اولین ترجیح ہے۔

While I realize that your lives have become more complex since 7th grade, I wanted to recognize you and pay someone to write my paper nerdymates.com let you know that you have not been forgotten.

LEAVE A RESPONSE

Your email address will not be published. Required fields are marked *